اسرائیلی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر ایک عمارت اور دو سرنگوں پر بم باری کی تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ، اسرائیلی فوج کے مطا بق جس عمارت کو نشانہ بنایا گیا وہاں راکٹ بنا ئے جاتے تھے جبکہ ٹارگٹ کی جانے والی دو سرنگیں اسمگلنگ کے لیے استعمال ہو تی تھیں ۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 168525
اسرائیلی طیاروں نے آج صبح غزہ کی پٹی پر کئی مقامات پر بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاعات ہیں۔